ابنا۔ مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے اتوار کے روز تہران کی مساجد کے ائمہ جماعات نے حسینیہ امام خمینی(رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

21 اگست 2016 - 17:10